Nawab Aslam Khan Raisani

Nawab Aslam Khan Raisani

ینگ ڈاکٹرز کے 15 روزہ کرفیو کے مطالبے کی مکمل حمایت کرتا ہوں،نواب اسلم

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی نے اپنے سماجی رابطے کے سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے 15 روزہ کرفیو کے مطالبہ کی حمایت کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ کرفیو نافذ کرنے کے علاوہ اس وباء کو کنٹرول کرنا کا کوئی اور طریقہ نہیں ہے حکومت کو چاہئے کہ اس وباء کو قابو کرنے کیلئے کوئی مثبت پلین بنائے

Comments